the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کوچی،8اپریل(ایجنسی) کیرالہ کے وزیر اعلی اومن چنڈی نے شمسی پینل گھوٹالے میں ملزم سریتا ایس نائر کے خلاف کوچی کی ایک عدالت میں مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا اور شکایت کی کہ سریتا نے انہیں بدنام



کرنے کے لئے سازش رچتے ہوئے میڈیا میں اس ارادے کی خبر نشر کرائی کہ انہوں نے ان کے ساتھ آبروریزی کی ہے.
چنڈی نے سریتا کے ساتھ ہی دو ملیالم نیوز چینلز کے چار سینئر ایڈیٹرز کے خلاف بھی تین اور چار اپریل کو خبروں کی نشریات کے لئے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.